اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کے 11 وزرا نے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے پیسے مانگ لیے‘وزیر اعلی نے بڑی رقم کی منظور ی دیدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے 11 وزرا نے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے پیسے مانگ لیے، سفارش پر وزیراعلی نے لاکھوں روپے کے فنڈز بھی منظور کر لیے، کابینہ اور وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ سمری بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق حافظ عمار یاسر کے لئے 8 لاکھ روپے

منظور کئے گئے، پراسیکیوشن منسٹر ظہیرالدین کی رہائش گاہ کے لئے 8 لاکھ، سردار حسین بہادر دریشک کے لئے 6 لاکھ 37 ہزار 260 روپے، فیاض الحسن چوہان کی رہائش کے لئے 6 لاکھ اور اسی طرح دیگر وزرا کی رہائشگاہوں کی مرمت کرنے کے لئے لاکھوں روپے منظور کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…