فیصل آباد (آئی این پی)الیکشن میں حصہ لینے کے لیے دینی مفتی ڈگری کی حیثیت ختم ، ممبر قومی اسمبلی کیلئے بی اے ،ممبر صوبائی اسمبلی کیلئے ایم اے سیاسیات کی شرط،کھلبلی مچ گئی،الیکشن میں حصہ لینے کے لیے دینی مفتی ڈگری کی حثیت ختم کر نے پر غور ایم پی اے کے لیے بی اے ایم این اے کے ایم اے سیایات ہو نا ضروری قرار دیے جا نے کا قوی امکان تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پڑھے لکھے نوجوا نوں کو آگے
لا نے کے لیے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے دینی مفتی کی ڈگری کی حیثیت ختم کر نے پر غور شروع کر دیا گیا ذرائعکے مطا بق ای پی اے کا الیکشن لڑ نے کے لیے کم از کم امیدوار کا بی اے ہو نا ضروری قرار دیا جا سکتا ہے ایم این اے اور سینیٹر کے لیے ایم اے سیا یات کا ہو نا ضروری ہو گا اور ان ڈگریوں کے مسا وی ڈگری جس میں بزنس ،ایڈ منسٹریشن اور ٹیکسٹا ئل کے شعبہ میں اعلی تعلیم یا فتہ ہو نا ضروری ہو گا ۔