پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے اپنی گرفتاری کے پیچھے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہبازشریف پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگوکے دوران خلائی مخلوق کے سوال پر جنات کی موجودگی کی بات کر دی اورکہا کہ میں خلائی مخلوق نہیں جنات کی موجودگی پر یقین رکھتا ہوں ، شہباز شریف اپنی گرفتاری کے پیچھے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران مختلف سوالات کے جواب دیے

تاہم ایک صحافی کی طرف سے خلائی مخلوق کی موجودگی کے سوال کے جواب میں شہبازشریف نے کہا کہ خلائی مخلوق کی بات تو نوازشریف کرتے ہیں لیکن میں قرآن مجید پریقین رکھتا ہوں اور قرآن مجید میں جنات کا ذکر ہے اس لئے میں جنات پر یقین رکھتا ہوں ۔صحافی شہباز شریف سے ان کی گرفتاری کے پیچھے حکومت کی بجائے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ سے متعلق باربار سوال کرتے رہے تاہم شہباز شریف نے ان سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…