بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مر یم اور نگز یب کی شہبا زشر یف کے کانوں میں سر گوشیاں اور عدالت سے واپسی پر کیسے گھر گئیں؟ناقابل یقین صورتحال،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) مر یم اور نگز یب کی شہبا زشر یف کے کانوں میں سر گوشیاں اور عدالت سے واپسی پر کیسے گھر گئیں؟ناقابل یقین صورتحال،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالت میں پیشی کے موقعہ پر مر یم اور نگز یب کی شہبا زشر یف کے کانوں میں سر گوشیاں اور عدالت سے

واپسی رکشہ پر گھر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نیب عدالت میں پیشی کے موقعہ پرا حتساب عدالت کے احاطے میں مر یم اور نگز یب کی شہبا زشر یف کے کانوں میں سر گوشیاں کر نے اور مر یم اورنگز یب کا عدالت سے واپسی رکشہ پر گھر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…