اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی،اپنا پہلا بجٹ پیش کرنیوالے نوجوان وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پر اعتماد ،نئی تاریخ رقم کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) توانا اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باوجود نوجوان وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے انتہائی پر اعتماد انداز میں بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ کی جانب سے بجٹ تقریر کا آغاز کرتے ہوئے (ن) لیگ کے تمام اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی لیکن اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے والے وزیر خزانہ کی آواز ان سے

بلند رہی ۔ وزیر خزانہ نے (ن) لیگ کے مسلسل احتجاج کے باوجود بجٹ پیش کرتے ہوئے کوئی غلطی نہ کی ۔ بجٹ تقریر مکمل کرلینے پر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، سینئر وزیر عبد العلیم خان ، وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سمیت دیگر اراکین نے انہیں ہاتھ ملا کر اور کندھے پر تھپکی دے کر مبارکباد پیش کی ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…