پاکستانی لڑکے، لڑکیاں کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں؟
مکوآنہ (این این آئی)پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں اپنے لیے کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں، سروے میں سامنے آگیا۔انسٹیٹیوٹ برائے عوامی رائے اور ریسرچ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی لڑکے ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہو، دوسرا نمبر لڑکی کی خوب صورتی کو دیتے ہیں۔سروے… Continue 23reading پاکستانی لڑکے، لڑکیاں کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں؟