پولیس یونیفارم پہنے ڈاکوئوں نے رواں سال کی بڑی ڈکیتی کر ڈالی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون5 نمبر میں گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے، ملزمان دو کروڑ روپے، ستر سے اسی تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔متاثرہ شہری عامر بیگ کے مطابق ملزمان پولیس یونیفارم اور سادہ لباس میں گھر میں داخل ہوئے، تمام افراد کو یرغمال بنانے… Continue 23reading پولیس یونیفارم پہنے ڈاکوئوں نے رواں سال کی بڑی ڈکیتی کر ڈالی