ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ،احمد زکریا نے کتنے قتل کر رکھے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(آن لائن)پاک کالونی پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس اہلکاروں سمیت100 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا خطرناک دہشت گرد گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ کے حکم پر پاک کالونی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر احمد ذکریا عرف… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ،احمد زکریا نے کتنے قتل کر رکھے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف