سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل ،اب لڑکیوں او رلڑکوں کے سکولوں کے اوقات کار مختلف ہونگے، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا
لاہور( این این آئی )محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،لڑکیوں اور لڑکوں کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کے سرکاری سکول سات بج کر پینتالیس منٹ پر کھیلیں گے اور ایک بج کر پینتالیس منٹ پر… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل ،اب لڑکیوں او رلڑکوں کے سکولوں کے اوقات کار مختلف ہونگے، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا