اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پانچ سو ،ایک ہزار کے جعلی نوٹوں کی بھرمار،زیادہ نوٹ کہاں استعمال کئے جاتے ہیں؟عوام کو خبر دار کردیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(این این آئی)دارالحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں پانچ سو ،ایک ہزار کے جعلی نوٹوں کی بھرمار،زیادہ نوٹ سبزی منڈی میں استعمال کئے جانے کا انکشاف !ضلعی انتظامیہ،پولیس نوٹس لے ٗ ۔تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں جہاں جعلی نوٹوں کی بھرمار کا سلسلہ شروع ہے وہاں ذیادہ تر لوگ سبزی منڈی بیلہ نور شاہ

میں استعمال کئے جارہے ہیں جن میں پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ کے جعلی نوٹوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں مختلف علاقوں سے آنے والے سبزی کے خریداروں کو تاجر جعلی نوٹ تھما دیتے ہیں جب واپس کرنے کیلئے اسرار کیا جائے تو بات لڑائی جھگڑے پر ختم ہوجاتی ہے ،محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے کر جعلی نوٹوں کا خاتمہ کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…