اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چین سے آیا ایک اور دلہا سرگودھا سے دلہن بیاہ کر لے گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جانب 41 سالہ امریکی خاتون سیالکوٹ کے ایک 21 سالہ نوجوان کاشف کی محبت میں پاکستان پہنچی اور اس نے مسلمان ہو کر اس سے بیاہ رچا لیا تو دوسری جانب چینی دلہا جینگ چن اپنے والدین اور بہن کے ہمراہ بارات لے کر سرگودھا آیا اور پاکستانی

دلہن بیاہ کر لے گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جینگ چن کی شادی سلطان کالونی کی عظمیٰ سے ہوئی، چینی دلہا اپنے والد، والدہ اور بہن کے ہمراہ بارات لے کر سرگودھا پہنچا، دلہن عظمیٰ کو اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…