پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کے درخواست کی تصدیق کردی ،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد ( آن لائن ) پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار قیصر امین بٹ نے اس کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے دی گئی درخواست کی تصدیق چیرمین نیب کے سامنے کر دی ہے ۔پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل مءں گرفتار قیصر امین بٹ کی چئیرمین نیب کے سامنے پیش ہوئے۔… Continue 23reading پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کے درخواست کی تصدیق کردی ،حیرت انگیزانکشافات











































