’’اس بار عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینگے‘‘ ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی کن افراد کو میدان میں لے آئی؟
لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی اور اس کے لئے لیگی کارکنان کی سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔ذرائع کے مطابق (ن) کے کارکنان پولنگ اسٹیشنز سے آر او آفس تک گاڑیوں کے ساتھ رہیں گے ،کارکنان اس دوران موبائل فون… Continue 23reading ’’اس بار عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینگے‘‘ ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی کن افراد کو میدان میں لے آئی؟