پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے لگا!! عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد مسلم ممالک پاکستان کو عزت کی نگاہ سے کیوں دیکھتے ہیں؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ان کے وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر،وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیر مملکت/چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف بھی موجود ہیں۔عمران خان نے اب سے کچھ… Continue 23reading پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے لگا!! عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد مسلم ممالک پاکستان کو عزت کی نگاہ سے کیوں دیکھتے ہیں؟جانئے