چین میں 2کروڑ مسلمان ،پاکستان کیساتھ ملکر ان کیلئے یہ کام کرنا چاہتے ہیں،چینی سفیر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نورالحق قادری نے کہاہے کہ چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے ۔پاکستان چین کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دے گا۔ سی پیک دو حکومتوں نہیں بلکہ دو قوموں کے درمیان بہتر تعلقات کا معاہدہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں… Continue 23reading چین میں 2کروڑ مسلمان ،پاکستان کیساتھ ملکر ان کیلئے یہ کام کرنا چاہتے ہیں،چینی سفیر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا