پیپلز پارٹی کی ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کی شدید مخالفت،اس عمارت کو لیز پر دینے کے بجائے کیا ، کیاجائے؟بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کی شدید مخالفت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لیز معاہدہ ختم کیا جائے اور ریدیو کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے استوار کیا جائے تاکہ پاکستان کے اندر اور باہر ریڈیو پاکستان قومی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کی شدید مخالفت،اس عمارت کو لیز پر دینے کے بجائے کیا ، کیاجائے؟بڑا مطالبہ کردیا