فاروق ستار کی تحریک انصاف میں شمولیت،مصطفی کمال کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
کراچی (آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہماری کراچی کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ ضمنی الیکشن میں این اے 247، اور پی ایس 111 سے ہمارے امیدواروں کو کامیاب بنا کر خدمت کا موقع دیں، کراچی میں افغانیوں اور بنگالیوں کوشناختی کارڈ جاری کرنے… Continue 23reading فاروق ستار کی تحریک انصاف میں شمولیت،مصطفی کمال کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا