سعودی عرب نے دوستی کا حق ادا کردیا، پاکستان آئی ایم ایف کے دباؤ سے باہر آگیا،سرکاری اعلامیہ بھی جاری
اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب نے دوستی کا حق ادا کردیا، پاکستان آئی ایم ایف کے دباؤ سے باہر اگیا۔ سعودی عرب نے وزیراعظم کی خواہش پر پاکستان کی معیشت کو نئی زندگی دیدی‘سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی فوری امدادجبکہ 3 اربڈالر کا تیل بھی فراہم کرے گا جس کی ادائیگی پاکستان اپنی… Continue 23reading سعودی عرب نے دوستی کا حق ادا کردیا، پاکستان آئی ایم ایف کے دباؤ سے باہر آگیا،سرکاری اعلامیہ بھی جاری