سرکاری مشینری کا بیدریغ استعمال کیاگیا،انتخابی ضابطہ اخلاق کی سرعام دھجیاں بکھیری گئیں،اہم سیاسی جماعت نے ضمنی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
کراچی (این این آئی) حلقہ این اے243 میں تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ڈاکٹر سید نوازالہدیٰ نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک لبیک کی انتخابی مہم میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، انتخابی مہم میں تحریک لبیک پاکستان کو لیول پلیئنگ فیلڈ یعنی مساوی مواقع فراہم نہیں کیے گئے۔ ہمارے تشہیری… Continue 23reading سرکاری مشینری کا بیدریغ استعمال کیاگیا،انتخابی ضابطہ اخلاق کی سرعام دھجیاں بکھیری گئیں،اہم سیاسی جماعت نے ضمنی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا