اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے، دنیا کا کوئی بھی عہدہ حضور پاکؐ کی غلامی سے بڑا نہیں، وزیراعظم عمران خان نے قابل تحسین احکامات جاری کر دیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ محفل نور مصطفیٰ ؐ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس مصطفیؐ کی حفاظت اور ختم نبوتؐ ہمارے ایمان کی بنیاد اور روح ہے، انہوں نے کہا کہ آپؐ کی غلامی کی وجہ سے یہ تمام عزتیں اور مرتبے ہیں، گورنر پنجاب نے کہا کہ

دنیا کا کوئی بھی عہدہ حضور پاک ؐ کی غلامی سے بڑا نہیں ہے۔ اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ وزیراعظم عمران خاں نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے تمام گورنر ہاؤسز، وزیر اعلیٰ ہاؤسز سمیت دیگر قومی اداروں میں عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…