اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے وزیر اعظم ہونے کے باوجود قانون کے آگے سر جھکا دیا،سی ڈی اے سے کیا درخواست کردی؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے دونوں گھروں کی ریگولرائزیشن کیلئے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے 250 کنال پر اپنی رہائشگاہ اور ملحقہ بیٹھک کی عمارت کے کاغذات سی ڈی اے میں جمع کرائے ہیں جن میں زمین کے ملکیتی کاغذات، نقشے اور دیگر کاغذات سی ڈی اے کے شعبہ ون ونڈو میں جمع کرائے گئے۔ سی ڈی اے کو زون 4 کیلئے کمرشل اور رہائشی عمارتوں کی 132 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

جس کے بعد انتظامیہ نےزون 4 بنی گالہ کو ریگولرائز کرنے کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ مالکان کو کمرشلائزیشن چارجز کی مد میں 3500 روپے فی مربع فٹ دینا ہوگا اور جرمانے کی مد میں 100 روپے فی مربع فٹ رہائشی عمارتوں کے مالکان سے لیے جائیں گے۔اس کے علاوہ بنی گالہ میں کمرشل عمارتوں کے مالکان سے 200 روپے فی مربع فٹ جرمانہ لیا جائے گا جب کہ بنی گالہ زون 4 کے رہائشیوں سے ڈیولپمنٹ چارجز الگ سے لیے جائیں گے۔

 

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…