جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اس آدمی کو بھونکو الزامات لگانے سے پہلے یہ دیکھ لینا چاہیے کہ اس کی بہن۔۔۔! بختاور بھٹو کا وزیراعظم عمران خان کے بارے میں انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال، ’’کھلاڑی‘‘ شدید مشتعل ہو گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا کہ جیسے جھوٹ کا سہارا لے کر چوری کا مال بچانے کی کوشش کرنا بے ایمانوں کا شیوہ ہے، اسی طرح اپنے مقاصد کے حصول کے لیے یو ٹرن کا آپشن استعمال کرنا عظیم قیادت کا طرہ امتیاز ہے، اس کے جواب میں بختاور بھٹو انتہائی مشتعل ہو گئیں اور انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب

کرتے ہوئے کہا کہ اس آدمی کے بھونکو الزامات لگانے سے پہلے آئینے میں دیکھ چاہیے اس کی بہن اور پارٹی ممبرز بھی کرپشن میں ملوث ہیں، بختاور بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نہ جھوٹ بولنا لیڈر شپ ہے اور نہ ہی اصولوں پر سمجھوتہ کرنا۔ بختاور بھٹو نے مزید کہا کہ سو دن سو جھوٹ ہی اس حکومت کی میراث ہے، اسے جسٹفائی کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ان کے اس بیان سے کھلاڑی شدید مشتعل ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…