الیکشن کمیشن نے اہم حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 5 میں15 نومبر کو دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کر دیا ، جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 کے 23پولنگ اسٹیشنوں میں بھی 15 نومبر کو دوبارہ پولنگ ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5اکتوبر کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے اہم حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کر دیا