عورت شوہر کو طلاق دے سکتی ہے یا نہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑی وضاحت کر دی
اسلام آباد (آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ کونسل میں ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں یہ شق شامل کی جائے گی کہ عورتیں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔خیال رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے یہ وضاحت میڈیا میں رپورٹ ہونے والی ان خبروں پر کی ہے جس میں کہا… Continue 23reading عورت شوہر کو طلاق دے سکتی ہے یا نہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑی وضاحت کر دی