پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی ایک لاکھ کنال سے زائدسرکاری زمین پر کیا بنایاجائے گا؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب نے قبضہ مافیا سے واپس لی گئی ایک لاکھ کنال سے زائد سرکاری زمین پر پارکس ور ہاؤسنگ سکیمیں بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے قبضہ مافیا سے ایک لاکھ کنال سے زائد سرکاری زمین واگزار کروائی ہے جس کی مجموعی مالیت 143ارب روپے کے قریب ہے ۔

واگزار کروائی گئی سرکاری زمین پر عوام الناس کے لئے لو انکم ہاؤسنگ سکیمیں بنانے کے علاوہ تفریحی مقامات بنانے کی غرض سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے سفارشات طلب کی گئی ہیں ۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو یہ بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واگزار کروائی گئی سرکاری زمینوں کی موثر نگرانی کا عمل راؤنڈ دی کلاک جاری رکھیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…