نوازشریف کی رہائی کے بعد لاہور میں ہائی الرٹ، ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں کارکن پہنچ گئے ،خصوصی تیاریاں شروع
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو رہائی کے بعد سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ لایا گیا، راستے میں لیگی کارکنوں نے میاں نواز شریف کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، سابق… Continue 23reading نوازشریف کی رہائی کے بعد لاہور میں ہائی الرٹ، ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں کارکن پہنچ گئے ،خصوصی تیاریاں شروع