بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

علی رضا عابدی کے قتل کے بعد ایم کیو ایم کے دھڑوں میں پھررابطے شروع،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کے بعد متحدہ کے دھڑوں نے آپس میں رابطے شروع کردیئے ہیں۔بدھ کوفیصل سبزواری نے ڈاکٹر فاروق ستار سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل سبزواری نے فاروق ستار سے فی الحال ملاقات کے لیے وقت مانگا ہے جو کل یا

پرسوں متوقع ہے۔ربطہ کرنے پرفیصل سبزواری نے بتایاکہ ڈاکٹرفاروق ستار سے رابطہ ہواہے، اسی ہفتے ملاقات متوقع ہے، ملاقات کا مقصد موجودہ صورتحال پر فاروق ستار سے مشاورت کرنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ فاروق ستار نے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے، ملاقات نجی حیثیت میں کروں گا پارٹی کی جانب سے ملاقات کے لیے نہیں کہا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…