ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کے ملائیشیا پہنچنے سے قبل مہاتیر محمد نے ایسا کام کردیا کہ ٹرمپ ،مودی کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج ملائیشیاءکے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں ان کے استقبال کیلئے تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی  کے مطابق ملائیشیاءکی سڑکوں اور اہم شاہراہوں کو پاکستان کے پرچموں سے سجانے کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان آج دوپہر اپنے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔اس دوران ملائیشیا سے

تجارت، ماہرین کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں پر بات چیت کی جائے گی ۔پاکستانی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر ، مشیر تجارت سمیت سینئر حکام وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے۔ عمران خان کی آمد سے قبل ہونے والی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات،چین کا دورہ بھی کر چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…