ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دوپہر 12بجے اس مقام پر پہنچ جائیں !ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کرلی، لیگی کارکنوں کو دھماکہ خیز ہدایات جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ورکن اسمبلی پرویز ملک نے لیگی کارکنان کو آج دوپہر 12بجے کوٹ لکھپت جیل پھاٹک پہنچنے کی ہدایت کردی ۔ مسلم لیگ (ن) لاہو رکے صدرپرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس نصیر آباد میں اجلاس ہوا جس میں ایم این اے علی

پرویز ملک ، ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی ،مرزا جاوید ، ڈپٹی مےئر مہر محمود ، لیگی رہنما چودھری تنویر نثار گجر ،مرزا نوید ملک حسین لالی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں پرویز ملک نے لیگی کارکنان کو آج دوپہر 12بجے کوٹ لکھپت جیل پھاٹک پہنچنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…