منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

2دن عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ کے اعلا میہ کے مطا بق محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر27دسمبر بروز جمعرات2018 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،نوٹیفیکیشن کے مطابق اس موقع پر صوبائی حکومت کے تحت چلنے والے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے تعطیل کے باعث بند رہیں گے ما سوا ئے لا زمی سروسز کے۔

دریں اثناء حکو مت سندھ کے اعلا میہ کے مطا بق با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے یو م پیدا ئش اور کر سمس کے مو قع پر 25دسمبر برو ز منگل 2018 صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،نوٹیفیکیشن کے مطابق اس موقع پر صوبائی حکومت کے تحت چلنے والے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے تعطیل کے باعث بند رہیں گے ما سوا ئے لا زمی سروسز کے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…