لینڈ مافیاسرغنہ منشا بم گرفتاری دینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لینڈ مافیا کا مفرورسرغنہ منشا بم سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس کے چیمبر میں جا کر خود کو عدالت کے حوالے کرنےکا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور لینڈ مافیا کا مفرور سرغنہ منشا بم سپریم کورٹ میں پیش ہو گیا اور اس نے چیف جسٹس کے چیمبر میں جا… Continue 23reading لینڈ مافیاسرغنہ منشا بم گرفتاری دینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا