منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

مریم نواز کی سوتن اور جنید صفدر کا سوتیلا بھائی منظر عام پر! کیپٹن(ر)صفدر کی مبینہ طور پر دوسری بیوی سامنے آگئی ،تہلکہ خیز ویڈیو وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ تین روز سے سوشل میڈیا پر  کیپٹن (ر) صفدر کی دوسری شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ اب ان کی مبینہ بیوی اور بیٹے کی ویڈیو و تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کی دوسری شادی کا چرچہ 2 روز قبل اس وقت زبان زد عام ہوا جب پبلک نیوز کے پروگرام بیانیہ میں سینئر صحافی ذوالفقار راحت نے اشاروں کنایوں میں نام لیے بغیر اس شادی کے حوالے سے بہت کچھ بتادیا۔

انہوں نے بتایاکہ ایک بہت بڑے پاکستان کے شاہی خاندان کے داماد کی دوسری شادی کی خبر ہے ، اس کیلئے پروگرام چھوٹا پڑسکتاہے کہ کیسے ایک سادہ خاتون کو پھنسایاگیا اور جب اس نے شناخت دینے اور اپنی نہیں تو ہونیوالے بچے کی عزت کا نقطہ اٹھا یا تو  سیاسی گھرانے کی عزت دائو پر لگ گئی اور اس کے پیچھے پارٹیاں لگا دی گئیں جس پر وہ خاتون اپنی جان بچا کر ترکی بھاگ گئی، بچے کا نام اذان ہے ۔ ٹی وی پروگرام میں نہ تو کیپٹن (ر) صفدر کا نام لیا گیا اور نہ ہی ان کی مبینہ طور پر دوسری بیوی کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔ٹی وی پروگرام میں جو ویڈیو مدھم کرکے چلائی گئی تھی وہ اب سوشل میڈیا پر درست انداز میں آگئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کیسے روتے ہوئے کسی کو پیغام دے رہی ہے اور اپنے حالات کا ذمہ دار قرار دے رہی ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون کا نام زرینہ صفدر ہے جس کی جان کو شدید خدشات لاحق ہیں اسی لیے وہ پاکستان چھوڑ کر ترکی بھاگ گئی تھی۔ یہ ویڈیو عید کے موقع پر ریکارڈ کی گئی تھی ۔ یہ دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کیپٹن(ر) صفدر کے صاحبزادے کا نام اذان صفدر ہے جو لگ بھگ ڈیڑھ سال کا ہوچکا ہے۔یاد رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کے مریم نواز کے بطن سے تین بچے پیدا ہوئے جن میں جنید صفدر، ماہ نور صفدر اور شادی شدہ مہرالنساءصفدر شامل ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…