نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اعتماد والا پل ٹوٹ چکا ،اب ملاقات ممکن نہیں ،عام انتخابات اگلے سال ہونگے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑی پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر اور خوابوں کے بادشاہ منظور حسین وسان نے نیا خواب دیکھ لیا۔ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عام انتخاب اگلے سال دکھائی دے رہے ہیں۔ نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اعتماد والا پل ٹوٹ چکا ہے اب ملاقات… Continue 23reading نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اعتماد والا پل ٹوٹ چکا ،اب ملاقات ممکن نہیں ،عام انتخابات اگلے سال ہونگے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑی پیش گوئی کردی