معاشی بحران کا خاتمہ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مالیت میں بڑااضافہ،سرمایہ کار پھرمیدان میں آگئے
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ مندی کے بعد،کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 585پوائنٹس اضافے سے41100کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی ،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں70ارب65 کروڑ روپے سے زائداضافہ جبکہ کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت20.21فیصدزائداور75.73فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading معاشی بحران کا خاتمہ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مالیت میں بڑااضافہ،سرمایہ کار پھرمیدان میں آگئے







































