جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار،لرزہ خیز انکشافات

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار،لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد میں پولیس نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان 20 رکنی گروہ کا حصہ ہیں جو 32 لاکھ روپے میں گردہ فراہم کرنے کا سودا… Continue 23reading اسلام آباد میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار،لرزہ خیز انکشافات

نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،انہیں کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے؟، مشاہد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،انہیں کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے؟، مشاہد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم اور کیپٹن (ر) محمدصفدر ہر امتحان میں پورا اترے ہیں، تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں، جس کی مثال نہیں ملتی۔اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،انہیں کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے؟، مشاہد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے کی خبریں، حمزہ شہباز نے وضاحت کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے کی خبریں، حمزہ شہباز نے وضاحت کردی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حق حق ہوتا ہے جسے چھپایا نہیں جا سکتا ، نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے والے بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر بھی طنز کرتے… Continue 23reading نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دینے کی خبریں، حمزہ شہباز نے وضاحت کردی

امریکی امداد پاکستان کیلئے زندگی یا موت کا مسئلہ نہیں،گوادر میں چینی فوجی اڈے کی موجودگی کی خبروں پر پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

امریکی امداد پاکستان کیلئے زندگی یا موت کا مسئلہ نہیں،گوادر میں چینی فوجی اڈے کی موجودگی کی خبروں پر پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاہے کہ امریکی امداد پاکستان کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں ٗ پاکستان میں بہت وسائل ہیں ٗہم امریکا کی معاونت کے بغیر بھی کام کرسکتے ہیں ٗبھارت کے سمندر میں جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے کی وجہ سے پاکستان کو… Continue 23reading امریکی امداد پاکستان کیلئے زندگی یا موت کا مسئلہ نہیں،گوادر میں چینی فوجی اڈے کی موجودگی کی خبروں پر پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف نے اہم رہنما کو امیدوار نامزد کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف نے اہم رہنما کو امیدوار نامزد کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری محمد سرور کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔ گورنر پنجاب نامزد ہونے کے بعد چوہدری محمد سرور نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ سینیٹ میں پنجاب کی نشست کیلئے پی ٹی آئی… Continue 23reading چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف نے اہم رہنما کو امیدوار نامزد کردیا

شریف خاندان اب بھی اربوں روپے کی ملکیت ثابت نہیں کرسکا ،لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہیے، حکومت کانوازشریف کی سزا معطلی کیخلاف شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

شریف خاندان اب بھی اربوں روپے کی ملکیت ثابت نہیں کرسکا ،لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہیے، حکومت کانوازشریف کی سزا معطلی کیخلاف شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان ابھی بھی ثابت نہیں کرسکا کہ ان کی ملکیت میں اربوں روپے کہاں سے آئے؟۔ سابق وزیر اعظم محمد نواشریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائر ڈ محمد صفدر کی سزا معطلی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر… Continue 23reading شریف خاندان اب بھی اربوں روپے کی ملکیت ثابت نہیں کرسکا ،لوٹی گئی دولت واپس لائی جانی چاہیے، حکومت کانوازشریف کی سزا معطلی کیخلاف شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ایم کیوایم نے قومی اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کو قبول کرنے سے انکار کردیا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ایم کیوایم نے قومی اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کو قبول کرنے سے انکار کردیا، دھماکہ خیز اقدام

کراچی (این این آئی)ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ 241 اورسندھ اسمبلی کے حلقوں پی ایس 126 اور 130 میں دوبارہ گنتی کے لیئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ۔بدھ کو ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کے لیئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایم… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ایم کیوایم نے قومی اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کو قبول کرنے سے انکار کردیا، دھماکہ خیز اقدام

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے ان 2ملزموں کو تختہ دار پر نہ لٹکایا جائے کیونکہ۔۔۔سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے ان 2ملزموں کو تختہ دار پر نہ لٹکایا جائے کیونکہ۔۔۔سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دو ملزمان کی سزاؤں پر عبوری عمل درآمد روک دیا۔ ملزم طاہر علی کے والد سید نبی نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ملزم طاہر علی پر 2009 میں فوج کے ایک صوبیدار اور ایک حوالدار کے قتل… Continue 23reading فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے ان 2ملزموں کو تختہ دار پر نہ لٹکایا جائے کیونکہ۔۔۔سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ٗ نواز شریف کی رہائی کا فیصلہ آتے ہی شہباز شریف نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے مخالفین کی بولتی بند کرادی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ٗ نواز شریف کی رہائی کا فیصلہ آتے ہی شہباز شریف نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے مخالفین کی بولتی بند کرادی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سزا کی معطلی کے فیصلے کے بعد اپنی ٹویٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا جس کا ترجمہ ہے کہ ’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا ٗ بے شک… Continue 23reading ’’حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کیلئے ہی ہے ٗ نواز شریف کی رہائی کا فیصلہ آتے ہی شہباز شریف نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے مخالفین کی بولتی بند کرادی