ملک کے سیاسی حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، کچھ ہونے والا ہے،خورشید شاہ کو خطرے کی بو آگئی، انتہائی خطرناک پیش گوئی
سکھر (آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کو خطرے کی بو آنے لگی، کہتے ہیں ملک کے سیاسی حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے، اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی بالا دستی کو قائم رکھنا ہو گا، ملک اس… Continue 23reading ملک کے سیاسی حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، کچھ ہونے والا ہے،خورشید شاہ کو خطرے کی بو آگئی، انتہائی خطرناک پیش گوئی











































