چینی باشندوں کی سکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ نئے پلان کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں موجود تمام چینی باشندوں کی سکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی پیک اور دیگر پراجیکٹس پر کام کرنے والے باشندوں کا سکیورٹی پلان تبدیل کرنے پر غور کیا جائے گا اور نئے سکیورٹی پلان میں مقامی پولیس کا کردار بھی موثر بنایا جائے گا۔سی… Continue 23reading چینی باشندوں کی سکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ نئے پلان کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں







































