مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں کیوں ظاہر نہیں کیا؟وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔پشاورہائی کورٹ میں پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار انعام اللہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس اشتیاق… Continue 23reading مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں کیوں ظاہر نہیں کیا؟وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا