ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد علی یوسف کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد علی یوسف کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کی تحقیقات میں پیش نہ ہونے پر انکی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے نیب کی درخواست پر سماعت کی، نیب پراسیکوٹر… Continue 23reading احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد علی یوسف کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

شاہرہ دستور پر اپوزیشن کا اجلاس محفل زعفران بنا رہا، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ قہقہے لگ گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

شاہرہ دستور پر اپوزیشن کا اجلاس محفل زعفران بنا رہا، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ قہقہے لگ گئے

اسلام آباد( آئی این پی ) جے یوا ئی آئی (ف) کے سینیٹر عطاء الرحمان کے سردار ایاز صادق کو برجستہ جواب سے مسلم لیگ(ن) کے احتجاجی اجلاس میں قہقہے لگ گئے، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا جس پر عطاء الرحمان نے جواب دیا کہ میرا ہاتھ… Continue 23reading شاہرہ دستور پر اپوزیشن کا اجلاس محفل زعفران بنا رہا، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ قہقہے لگ گئے

شہباز شریف کے دست راست احد چیمہ کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس سامنے آ گیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کے دست راست احد چیمہ کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس سامنے آ گیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم مزمل کو 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا,آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد چیمہ کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس شروع کرنے کی تیاری کر لی گئی… Continue 23reading شہباز شریف کے دست راست احد چیمہ کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس سامنے آ گیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

شاہراہ دستور پر اپوزیشن کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کوایسے نام سے پکارا گیا کہ علامتی سپیکر ایاز صادق الفاظ حذف کرانے پر مجبور ہو گئے، ایاز صادق کے انتہائی مزاحیہ جملے بھی جاری رہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

شاہراہ دستور پر اپوزیشن کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کوایسے نام سے پکارا گیا کہ علامتی سپیکر ایاز صادق الفاظ حذف کرانے پر مجبور ہو گئے، ایاز صادق کے انتہائی مزاحیہ جملے بھی جاری رہے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف منعقدہ پارلیمنٹ کامشترکہ علامتی احتجاجی اجلاس میں قومی اسمبلی اورسینٹ کے حقیقی اجلاسوں کی جھلک نظرآئی، احتجاجی اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا مقرر کیا گیا،علامتی سپیکر سردار ایاز صادق ارکان پارلیمنٹ کو جلد تقاریر ختم کرنے کی ہدایت… Continue 23reading شاہراہ دستور پر اپوزیشن کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کوایسے نام سے پکارا گیا کہ علامتی سپیکر ایاز صادق الفاظ حذف کرانے پر مجبور ہو گئے، ایاز صادق کے انتہائی مزاحیہ جملے بھی جاری رہے

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ کون سے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کنور دلشاد کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ کون سے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کنور دلشاد کا انکشاف

اسلام آباد(آ ئی این پی)وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان و چئیر مین نیشنل ڈیمو کریٹک فانڈیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ الیکشن ایکٹ 2017 سے انحراف ہے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات آئین کے آرٹیکل 223 کا تسلسل ہے… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے قبل پولیس افسران کا تبادلہ کون سے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کنور دلشاد کا انکشاف

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی عوام میں شاندار پذیرائی ، کتنے فارم ڈاؤن لوڈ کیے گئے، اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی عوام میں شاندار پذیرائی ، کتنے فارم ڈاؤن لوڈ کیے گئے، اعداد و شمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اعلان برائے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے پہلے رجسٹریشن مرحلے میں عوام کی طرف سے شاندار پذیرائی دیکھنے کو ملی۔رجسٹریشن مرحلہ سات اضلاع بشمول اسلام باد، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد، سوات، فیصل آباد اور سکھر میں شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹریشن فارم… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی عوام میں شاندار پذیرائی ، کتنے فارم ڈاؤن لوڈ کیے گئے، اعداد و شمار سامنے آ گئے

عمرہ زائرین اور بیرون ملک جانے والوں کی پریشانی میں اضافہ، ملک بھر میں نیا بحران سامنے آ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

عمرہ زائرین اور بیرون ملک جانے والوں کی پریشانی میں اضافہ، ملک بھر میں نیا بحران سامنے آ گیا

اسلام آباد(آ ئی این پی)نئی حکومت کے لیے ایک مز ید نئی مشکل سا منے آ گئی، ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا ء کا بحران پیدا ہوگیا، 2 لاکھ پاسپورٹ اب تک تیار نہ ہوسکے، پرنٹنگ کی 4 مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔نئی حکومت کو نئے بحران کا سامنا، پاسپورٹ پرنٹ کرنے والی… Continue 23reading عمرہ زائرین اور بیرون ملک جانے والوں کی پریشانی میں اضافہ، ملک بھر میں نیا بحران سامنے آ گیا

ن لیگ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، نیب شہباز شریف کے خلاف کیا کرنے والا ہے؟ انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

ن لیگ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، نیب شہباز شریف کے خلاف کیا کرنے والا ہے؟ انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس کے علاوہ ان کے خلاف ایک اور ریفرنس کا امکان ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے، لیپ ٹاپ… Continue 23reading ن لیگ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، نیب شہباز شریف کے خلاف کیا کرنے والا ہے؟ انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

کراچی الیکٹرک پاور کمپنی کے کتنے فیصد شیئر کس ملک کو دیے جا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اجازت دیدی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

کراچی الیکٹرک پاور کمپنی کے کتنے فیصد شیئر کس ملک کو دیے جا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)کراچی الیکٹرک پاور کمپنی کے کتنے فیصد شیئر کس ملک کو دیے جا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اجازت دیدی وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل حکومت نے کراچی الیکٹرک کے 66.4 فیصد شیئر ز خریدنے کیلئے شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی(ایس ای پی) کو باضابطہ اجازت دیدی۔ وزیراعظم دورہ… Continue 23reading کراچی الیکٹرک پاور کمپنی کے کتنے فیصد شیئر کس ملک کو دیے جا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اجازت دیدی