نیب کو سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیاہے، گورنر راج جیسی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لاتے،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیاہے، حکومت رٹ قائم نہیں رکھ سکتی تو نیا پاکستان کیوں بنایا تھا؟،گورنر راج جیسی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لاتے، دھمکیاں وہ دیتے ہیں جو خود کو غیر محفوظ تصور کرتے… Continue 23reading نیب کو سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیاہے، گورنر راج جیسی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لاتے،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا