الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں پرپابندی لگادی،دھماکہ خیز اقدام
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی ) الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات اور فنڈز کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر تیس سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک دیئے ہیں اور یہ سیاسی جماعتیں ضمنی انتخابات ،ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں پرپابندی لگادی،دھماکہ خیز اقدام







































