دو چیفوں کے درمیان عمران خان بونے نظر آرہے ہیں،قطری شہزادوں کے معاملے میں بھی ’’یوٹرن ‘‘ لے لیا،اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے
جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دو چیفوں کے درمیان عمران خان بونے نظر آرہے ہیں،عمران خان کے پاس ’’اقتدر‘‘ تو ہے مگر ’’اختیار‘‘ نہیں، قطری شہزادوں نے نئے چیف ایگزیکٹیو کے گرد گھیرا تنگ کرلیا ہے۔ جمعرات کے روز میڈیا سے… Continue 23reading دو چیفوں کے درمیان عمران خان بونے نظر آرہے ہیں،قطری شہزادوں کے معاملے میں بھی ’’یوٹرن ‘‘ لے لیا،اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے







































