بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نئے پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی حالات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا، گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اتنی بڑی کمی ہو گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک بیرونی سرمایہ کاری مایوس کن رہی ہے، جولائی تا نومبر 2018ء کے دوران ملک میں عالمی سرمایہ کاروں نے صرف 55 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگایا ہے۔ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال کی نسبت 54 فیصد گھٹ کر 55 کروڑ ڈالر تک آ چکی ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا نومبر براہ راست بیرونی

سرمایہ کاری کا حجم جو گزشتہ سال ایک ارب 35 کروڑ ڈالر تھا، رواں مالی سال یہ صرف 88 کروڑ ڈالر رہا، اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سرمایہ کار سیاسی رسہ کشی کی وجہ سے بے یقینی کا شکار ہیں، رپورٹ کے مطابق حکومت کی طرف سے معیشت کو سدھارنے اور ملک سے بدعنوانی ختم کرنے کی کوششوں میں تیزی سے عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد جلد بحال ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…