ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حنیف عباسی کی بیٹی کیلئے ہسپتال کے ایم ایس کو کیوں فون کیا؟ وزیراعظم عمران خان راجہ بشارت پر برہم، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور ایم ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال ڈاکٹر طارق نیازی کی ٹیلی فون فونک گفتگو کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیگی رہنما حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون اور ہسپتال کے ایم ایس کے درمیان

ہونے والی گفتگو کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر صحت عامر کیانی سے رپورٹ طلب کر لی ہے، دوسری جانب وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عمر کو رپورٹ تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے محکمہ صحت کے سٹاف سے کہا کہ سیاسی مداخلت پر مجھے براہ راست رپورٹ کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…