ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کس کو بنایاجائے گا؟تحریک انصاف میں اہم شخصیت کے نام پر سب متفق ہوگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی )کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کس کو بنایاجائے گا؟تحریک انصاف میں اہم شخصیت کے نام پر سب متفق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی فخر امام کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ،فخر امام کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور دیگر کمیٹیوں کے چیئرمین

منتخب ہونے کے بعد انہیں عہدہ دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف میں فخر امام کے نام پر سب متفق ہیں اوروزیراعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد انہیں کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا جائے گا۔فخر امام این اے 50خانیوال سے رکن قومی اسمبلی ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…