امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے لیکن ٹرمپ کے آئے روز الزامات کے بعد اب یہ کام کرنا چاہئے،خواجہ آصف نے حکومت کو مشورہ دیدیا
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپر پاور امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے لیکن ٹرمپ کے آئے روز الزامات پر تعلقات کا از سر نو جائزہ لینا چاہئے امریکا کو افغان جنگ میں خاطر خواجہ کامیابی نہیں ملی، پاکستان کو افغان جنگ میں کوئی… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے لیکن ٹرمپ کے آئے روز الزامات کے بعد اب یہ کام کرنا چاہئے،خواجہ آصف نے حکومت کو مشورہ دیدیا