کونسی لاٹھی اور کونسا سہارا؟کیمروں کے سامنے پیشی کے موقع پربیماری کا بہانہ اورکیمرے غائب ہوتے ہی ڈاکٹر عاصم جِم میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتی پیشیوں پر لاٹھی کا سہارا لیکر چلنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم پارک میں واک اور جم خانہ میں بغیر سہارے کے ایکسرسائز کے بعد ہشاش بشاش نظر آئے، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عدالت میں بیماری کا بہانہ پکڑا گیا، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید۔… Continue 23reading کونسی لاٹھی اور کونسا سہارا؟کیمروں کے سامنے پیشی کے موقع پربیماری کا بہانہ اورکیمرے غائب ہوتے ہی ڈاکٹر عاصم جِم میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل