بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال !عمران خان نے کس اعلیٰ سرکاری افسر کو ہٹانے کا گرین سگنل دیدیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی جی این این  کے مطابق آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا ہے ۔ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے

اور وزیراعظم بھی آئی جی کی کارکردگی سے خوش نہیں ہے جبکہ حال ہی میں ساہیوال واقعہ کو بھی مس ہینڈل کیا گیا جس کے بعد پنجاب پولیس کی ناکامی کھل کر سامنے آ گئی ۔دوسری جانب ق لیگ کی جانب سے بھی آئی جی پنجاب کی کارکردگی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا تاہم وزیراعظم عمران خان دورہ قطر سے واپسی پر حتمی طور پر احکامات جاری کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…