جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

عوام دشمن اقدامات ، اپوزیشن نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا،کیا ہونے جارہا ہے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کے سینئر پارلیمانی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی ۔منگل کو شہباز شریف کی زیر صدارت ہورنے والے اجلاس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اظہار تشویش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔اجلاس میں ملک

کی مجموعی سیاسی صورتحال، سانحہ ساہیوال، منی بجٹ اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ اجلاس کے دور ان عوام دشمن حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کرنے کا فیصلہ اور سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو حکومت کی طرف سے بچانے کی کوشش کی اطلاعات پر اظہار تشویش کیا گیا ۔اجلاس کے دور ان کہاگیا کہ متحدہ اپوزیشن سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے ورثا کا بھرپور ساتھ دیگی،منی بجٹ پیش کرنے کے بعد بھی عوام کو یقین نہیں کہ حکومت صورتحال سنبھال پائےگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…