سانحہ ساہیوال کی رپورٹ بھی دبنے کا خدشہ ، جائے وقوعہ پر کیا کام کردیا گیا؟جان کر عمران خان بھی آگ بگولا ہو جائینگے

22  جنوری‬‮  2019

لاہور(وائس آف ایشیا) سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے گئے۔ گاڑی اور گولیوں کا فرانزک بھی نہ کرایا جاسکا۔ حکام نے آپریشن میں شامل اہلکاروں کے بیان لے کر رپورٹ تیار کرلی۔ ساہیوال واقعے کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، فائر نگ کی جگہ کلیئر ہونے سے اہم شواہد ضائع کر دیئے گئے، گاڑی اور گولیوں کا فرانزک نہ کرایا جاسکا۔ عینی شاہدین نے پولیس ریسٹ ہاوس جا کر بیانات ریکارڈ کرانے

سے انکار کیا تو حکام نے آپریشن میں شامل اہلکاروں کے بیان لے کر رپورٹ تیار کرلی۔ میڈیا اور شہریوں سے ملنے والے موبائل فوٹیج سے بھی مدد لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے انتظار کریں، دیکھیں رپورٹ آنے پر ہم کیا کرتے ہیں۔ ادھر ساہیوال آپریشن میں ملوث اہلکاروں کے نام منظر عام پر آگئے۔ انسداد دہشت گردی فورس کے سب انسپکٹر صفدر حسین نے ٹیم کی قیادت کی، دیگر اہلکاروں میں احسن خان، محمد رمضان، سیف اللہ اور حسنین اکبر شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…